...

18 views

UNIVERSITY
مخلوط تعلیمی نظام ختم کرو
لاھور میں یونیورسٹی کی سٹوڈنٹ اپنے ساتھی طالب علم اسامہ سے ناجائز تعلقات سے حاملہ ھوئی ظالم نے لڑکی کو اپنے گھر سے رقم لانے پر مجبور کیا وہ لڑکی والدین سے یونیورسٹی فیس کے بہانے ڈیڑھ لاکھ روپیہ لائی ایک نجی ھسپتال میں ابارشن کرواتے ھوئے موت کی وادی میں چلی گئی اسامہ اس کی لاش ٹھکانے لگانے کیلئے مردہ خانے لایا تو کیمرے کی آنکھ نے مجرم پکڑ لیا
یہ بدبخت درندہ خدانخواستہ اگر مولوی یا کسی دینی مدرسہ سے تعلق دار ھوتا تو اس وقت ملک بھر میں کہرام مچا ھوتا لبرل طبقہ موم بتیاں جلا کر مگر مچھ کے آنسو بہاتا حکومتی و اپوزیشن راھنما مذمتی بیان جاری کررھے ھوتے لوگ پولیس افسران کی وضاحتیں سن رھے ھوتے اینکر پرسن بےلگام ھوکر باچھیں کھول کھول کے ھلکان ھورھے ھوتے
لیکن کیا المیہ ھے کہ مجرم ایسا شخص نکلا جو داڑھی کے بغیر خالی مونچھیں رکھے یونیورسٹی کا سٹوڈنٹ ھے یہ جان کر سب کی زبانیں گنگ ھیں جیسے سانپ سونگھ گیا ھو کسی نہ کسی بہانے ان دوغلے چہروں سے منافقت کا پردہ اٹھ ھی جاتا ھے
اللہ رب العزت کبھی کسی کے والدین کو یہ المناک دکھ نہ دکھائے ، آمین یارب العالمین م
, ‏