...

3 views

ایک منگتا دل
صرف تجھ سے مانگا تھا ایک بار میں نے تجھے
میں در در بھیک مانگنے والا تو نہیں تھا
سوال میرے پر نہ جھڑکا نہ دیا خود کو مجھے تو نے
میں یوں ترے در سے ٹلنے والا تو نہیں تھا
اس نے بہانہ یہ کیا دنیا تیاگ نہ سکوں گا میں لیکن
لڑتا نہیں پر میں دنیا سے ڈرنے والا تو نہیں تھا
چھپاتے رہے اپنی سر خوشی مجھ سے کیوں میرے دوست
میں غمگین سہی ان سے جلنے والا تو نہیں تھا
احباب بھی بنتے گیے وقت کے ساتھ حصہ ہجوم کا
تنہائی میں سوچا بن ان کے میں مرنے والا تو نہیں تھا
© Hajoom.E.Tanhai