...

12 views

زیارت ‏نبی ‏


‎تیرا جیسا کوئ کریم نہیں
تیرا جیسا کوئی رحیم نہیں
تیرا شان نیرالی تیرا آل نیرالا
تو ہے رب کے محبوب تیرا شان ہے عرش پر
صدیق کی صداقت عمر کی عدالت عثمان کی سخاوت علی کی شجاعت ہے
تو عبداللہ کا پیارا آمنہ کا لاج دلارا حلیمہ کے گود کے پلے
فاطمہ کا بابا حسنین کا نانا سارے جہاں کا نبی
تیرا شان ہے نیرالا
نام ہے پیارا حسن ہے خوبصورت آنکھوں کا تارا
امت کا بادشاہ میں تیری امت