...

8 views

دوستی سب سے یہ نبهاتی ہے ایک دن سب کو موت آتی ‏
دوستی سب سے یہ نبهاتی ہے
ایک دن سب کو موت آتی ہے

درد حد سے زیادہ ہوتا ہے
یاد ابّو کی جب بھی آتی ہے

ساری یادیں ہیں ان سے وابستہ
یاد ان کی بہت ستاتی ہے

ان فضاؤں کو کیا ہوا ہے شاہ
خوشبو پہلے سی اب نہ آتی ہے

شاہ عالم باغی