...

0 views

مقصد اور چاہ
انسانی فطرت ہے انسان اپنے مقصد اور
چاہ کو سامنے رکھتے ہوے دعائیں مانگتا ہے ۔
آج کے اس دور میں
جب ایمان اور مقصد
اولاد کی محبت, پیسہ کمانا
, اپنی سہولت تک محدود رہنا
اور اپنے آپ کو ترجیح دینا
ہو تو آج کے مسلمان کی
دعاوں کا محور بھی یہی ہے۔
اور بدقسمتی یہ ہے
ہمیں یہ بھی نہیں پتا
ہمارا یہ مقصد اور چاہ کیسے بدل گئی,
کسی نے بھٹکا دیا یا ہم بھٹک گئے؟
کیسے ایک مسلمان اللہ کے
علاوہ کسی اور پہ راضی ہو سکتا ہے ۔
© بیا ‏رائٹس،💫