...

6 views

والدین کی اطاعت کا صلہ
*👈 والدین کی اطاعت کا صلہ __!!*

*مفتی محمد تقی عثمانی صاحب ایک سال میں کئی کئی بار حرمین شریفین کیسے جاتے ہیں؟*
*شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ نےاپنا ایک واقعہ سنایا کہ الله تعالیٰ*
*نے سن 1964ء میں والدین کے ساتھ حج بیت الله کی سعادت نصیب فرمائی تھی اور اس سے ایک سال قبل سن 1963ء میں بڑے بھائی جناب ولی رازی صاحب کے ہمراہ عمرہ کی سعادت نصیب ہوچکی تھی، لیکن اس کے بعد دس سال تک کوئی ایسی صورت نہ بن پائی کہ حاضری کی نوبت آتی، ہر سال جب بھی حج کا موسم آتا تو طبیعت مچلتی رہتی تھی لیکن وسائل نہ ہونے کی وجہ سے یہ شوق دل میں ہی رہتا اور پھر ہر سال اس شوق میں اضافہ ہی ہوتا جاتا تھا، دس سال اسی طرح گزر گئے کہ کوئی صورت نہ بن پائی، الله تعالیٰ سے دعا بھی کرتے رہتے کہ کوئی سبیل نکال دے۔*

*1974ء کے سال جب حج کا...