دردِ دل
کسی کو دکھ میں دیکھو اور تم اس پوزیشن میں ہو کہ اس کا مداوا کر سکتے ہو اور اس کی مدد نہ کرو تو تم عالم ,محدث,مفکر,زاھد,عابد .....ہو سکتے ہو مگر نیک نہیں ہو سکتے.