یا رب
لوگوں کے رویوں سے تھک گئ ہوں یا رب
صبر کا اب ضبط بھی کھونے لگا ہے یا رب تیرے سب فیصلے بھی قبول ہیں یارب
مجھ پر بس ایک کرم حاص کر دے یا رب
مجھے اپنے گھر کا تو دیدار کر دے یارب میرے بے چین اس دل کو قرار دے یا رب