...

5 views

Tum Mera Hisa Ho(تم میرا حصہ ہو)-Short Story
تم اور میں، جانتی ہو ایک دوسرے کو محسوس کیسے کرلیتے ہیں؟
اُس نے حیرانگی سے پوچھا ،کیسے؟

جب حضرت آدم کو اللہ نے پیدا کیا اور جنت میں داخل کیا، تو وہ تنہائی سے اُکتاگئے اور اللہ سے دعا کی کہ مجھے ہم سفر عطاکرے، اللہ نے حضرت بابا آدم کی پیٹھ(پسلی) سے اماں حوا کو پیدا کیا، اُس وقت حضرت بابا آدم کی روح کا ایک حصہ اماں حوا میں منتقل ہوگیا، جیسے ایک ماں نو ماہ اپنے پیٹ میں بچہ رکھنے والی، فاصلے سے بھی اپنی اولاد کی موجودگی محسوس کرلیتی ہے کیونکہ وہ اسکا حصہ ہوتا ہے، یونہی تم میرا، اور میں تمھارا حصہ ہوں.
اس لیے جتنے بھی فاصلے ہو میں تمھیں محسوس کرسکتا ہوں.
ضمیران عمران
مختصر کہانیاں