حرف گلہ
کبھی کبھار ہم شکوہ کرنا چھوڑ دیتے ہیں کیونکہ جب ہم کسی انسان کو اپنی ذات پے ترجیح دے دیتے ہیں.خود کو خاموش کرا دیتے ہیں.جب کہ ہم اپنے آپ میں بھی خود کو محتاج نہیں ہونے دیتے.پر جن لوگوں کے لئے اپنی ذات پے ایک لکیر کھنیچ لیتے ہیں انکی ایک بات بہت اچھی لگتی ہے.ان کو جتنا بھی اپنا بنا لیں وہ لوگ ہی رہتے ہیں.
© naintara
© naintara
Related Stories