...

11 views

life is like a book
"یہ زندگی ایک کتاب کی طرح ہوتی ہے ۔ بلکل ایک بند کتاب کی طرح، جسے جب پڑھنے کے لیے کھولا جائے تو یہ نہیں پتا ہوتا کس صفحے میں ہنسی اور خوشی ملنے والی ہے اور کہاں غم اور آنسو !!
کسی کے چہرے پر مت جاؤ کیونکہ ہر انسان ایک بند کتاب کی مانند ہے جس کے سرورق پر کچھ اور جبکہ اندرونی صفحات پر کچھ اور تحریر ہوتا ہے.!!!