...

11 views

موت کہانی
از قلم ہجوم تنہائی Hajoom E Tanhai alone?

ایک بار کسی کو مرنے کا بھوت سوار ہوا۔زندگی سے بےزار خود کشی کرنے پہنچا دریا کنارے ۔ کودنے لگا تو سوچا زندگی کو ایک موقع تو دوں کیا خبر بدل جائے وقت۔ سوچا کوئی اور یہاں آیا تو...