...

5 views

حاسدتھی ‏اک ‏دوست
وہ معصوم تھی صرف وہ اور اس کاخداجانتاتھا....باپ نےصفائی کاموقع دیے بغیرخوب مارا ...ماں نے بھی منہ موڑلیا .....لیکن اسے ابھی تک معلوم نا تھاکہ اس کا اصلی مجرم کون ہے ....ماں باپ کو یہ فکر لاحق ہوگئی کہ ان کی بدنامی نا ہو جائے ...سوچا جیسا تیسا لنگڑا بیروزگارلڑکا مل جائے تاکہ ااسے اپنے سر سے اتار پھنکیں .... .بیچاری خدا سے دن رات گلے کرتی کہ یہ کیاہو گیا .....ادھر اس کی پھوپھوزادبہن کی شادی تہہ ہو گئی ......پھوپھو کے کہنے پر فلحال اس کی شادی کا خیال دل سے نکال دیا گیا .....وہ بلاکی اناپرست تھی اپنی صفائیاں دینا مناسب نہیں سمجھتی تھی ....لیکن ماں کا منہ موڑ لینا اور باپ کی نفرت برداشت نہیں کر پا رہی تھی .....پریشانی بڑھی اور یوں بڑھی کہ اس کہ سر میں شدید درد رہنے لگا .......اناپرستوں کا ایک مسلہ ہوتا جب وہ کسی سے منہ موڑ لیتے تو وہاں دوبارہ جانا پسند نہیں کرتے .....اس نے بھی اپنی تکلیف کا کسی کو نہیں بتایا ....دن گزرتے گئے کزن کی شادی کو بھی ایک ماہ ہو چکا تھا ....جب فون پر ااپنی منافق دوست سے بول رہی تھی کہ جس نے بھی یہ کیا نا اسے کبھی معاف نہیں کر پائوں گی ....
رب جانے اس کی دوست اس بات پر کتنا ہنسی ہو گی😔😔😔......
یونہی باتوں باتوں میں وہ اپنے چچازاد بھائی اور بھابی کو بول دیتی کہ وہ بیقصورہے........ #writcoapp ‎ ‎#writcoapp ‎ #dolikeandcomment
© nooreywrites