دل کی پاکیزگی
میرا مال پاک نہیں , میری نگاہ پاک نہیں, جب زبان پاک نہیں , میرے کان پاک نہیں, میرے ہاتھ پاک نہیں, میرا لباس پاک نہیں, میرے خیالات پاک نہیں, خاک ہو گا میرا دل پاک,,,,,,,,,
جس دن آپ کی تنہائی پاک ہو اللہ اکبر کا نعرہ لگائیں کہ میں پاک ہو گیا ہوں
مولانا نجیب اللہ طارق حفظہ اللہ
جس دن آپ کی تنہائی پاک ہو اللہ اکبر کا نعرہ لگائیں کہ میں پاک ہو گیا ہوں
مولانا نجیب اللہ طارق حفظہ اللہ