جیون
کسی کا جیون برباد کر کے
کسی کی زندگی آباد کرنے چلے ہیں
اپنے خدا کو ناراض کر کے یہ عاشق !
سنتِ نکاح کسی اور سے عام کرنے چلے ہیں
( رومیسہ راج )
کسی کی زندگی آباد کرنے چلے ہیں
اپنے خدا کو ناراض کر کے یہ عاشق !
سنتِ نکاح کسی اور سے عام کرنے چلے ہیں
( رومیسہ راج )