...

10 views

A message of the King
@ ‏From the Lord of the universe ‎, ‏who created humans, ‏He is the only one.

* ‏For every human being to whom the message of his creator has not reached

‎"There is only one God and the Prophet Muhammad ‎(peace be upon him)
‏is the last prophet of Allah
Who were sent as prophet for all mankind

The Qur'an is message for all human beings and every human has right to this book.
‏Accept this invitation on the path of truth with faith. ‏If you are not sure, ‏try to find out which is the true path.
‏Otherwise, ‏on the Day of Judgment, ‏you will have to answer to your Lord, ‏or your Creator

‎ ‎اس رب کائنات کی طرف سے جس نے انسان کو پیدا کیا وہ ایک ہے.
ہر اس انسان کے لیے جس تک اس کے بنانے والے کا پیغام نہیں پہنچا

" اللہ صرف ایک ہے اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
اللہ کے آخری نبی ہیں
جو تمام انسانوں کے لیے نبی بنا کر بھیجے گیے
قرآن جو تمام انسانوں کے لئے پیغام ہے اور اس کتاب پر ہر انسان کا حق ہے۔
ایمان کے ساتھ حق کے راستے پر یہ دعوت قبول کریں۔ یقین نہ آئے تو جاننے کی کوشش ضرور کریں سچا راستہ کونسا ہے؟
ورنہ آخرت کے دن اپنے رب یعنی اپنے بنانے والے کے سامنے جواب دہ ضرور ہونا پڑے گا
سلامتی ہو آپ پر