...

11 views

ایک تخیّل
اک بند کمرے کا کنارہ, کنارے پہ کرسی
کرسی پہ بیٹھی میں ,اور دماغ میں خیال
اور خیال میں ایک خالی پٹری
اور پٹری پہ دور سے آتی ریل گاڑی
شور و غل کا بڑھتا طمانچہ
اور ریل کی اکانمی کلاس
اکانمی کلاس میں بیٹھا ایک مسافر
مسافر کے ہاتھ میں کتاب اور کتاب...