یارانہ پارٹ 1
صبح صبح کا وقت تھا۔ اور گنٹھی کی آواز سے سمیر جاگ اٹھا۔ وہ ایک 18 سال کا نوجوان لڑکا تھا۔ اس نے جینز اور شرٹ ڈالی ہوئی تھی۔ وہ رات کو 2 بجحے سویا تھا۔ وہ دن کو کالج جاتا تھا۔ اور شام کے وقت پارٹ جوب کرتا تھا۔ وہ نہایت شریف اور سادہ سا لڑکا تھا۔ اس کے ماں باپ کا انتقال ہوگیا تھا۔ وہ اکلوتا ہونے کی وجہ سے لاڈلہ تھا۔ لیکن اپنے ماں باپ کے انتقال کے بعد وہ بدل گیا تھا۔ وہ سمجھ گیا تھا اس نے اس سوسائٹی میں کیسے رہنا ہے لوگوں کے ساتھ کیسے بات کرنی ہے۔ کیا اچھا ہے؟ اور کیا برا ہیں؟ اس کو یہ سب جاننے میں 1 سال کا ٹائم لگ گیا تھا۔ کہتے ہیں جس کو کچھ سیکھنا ہو وہ ذیادہ ٹائم نہیں لگاتا اور جو نہیں سیکھنا چاہتے...