اللہ سے دوستی
✍میں بھی محبت کر سکتی ہوں ۔میں اسے اپنے رب سے مانگ سکتی ہوں ۔اور مجھے میرے اللہ سے مانگی ہر دعا پر یقین بھی ہے ۔مگر میں ایسا کرنے سے ڈرتی ہوں۔کیوں کہ یہ میرے اللہ کو پسند نہیں ہے۔جب میں نماز اپنے اللہ کو خوش کرنے کے لئے پڑھتی ہوں تو میں...