زندگی
زندگی میں کامیابی ناکامی سے ہر انسان کا واسطہ پڑتا ہے۔ کچھ لوگ کامیابی کو کامیابی کے ساتھ لیے زندگی میں آگے بڑھتے ہیں اور بعض لوگ زندگی میں کامیابی کے بعد ناکامی کا سامنا کرتے ہیں۔ یہ ناکامی اور کامیابی ہمارے ہونے سے ہی ممکن ہے۔ ہمارا خود کی زندگی میں ہونا اور خود کے ساتھ بہترین مخلصانہ اور شفقت...