...

8 views

Mujhe Manzil Ka Pata Maloom Tha-؛ مجھے منزل کا پتہ معلوم تھا
یہ سفر شائد ہمیشہ جاری رہے گا، اور زندگی تو ویسے بھی مسلسل سَفر کا نام ہے، میری خوش قسمتی یہ تھی کہ مجھے منزل کا پتہ معلوم تھا، سو راستہ کوئی بھی ہوتا وہ منزل تک لے ہی جانا تھا، ہاں میں تھوڑا وقت پر نہیں پہنچ پایا کیونکہ میں انتظار میں تھا کہ راہ میں جس موڑ پر ہم اور تم جدا ہوئے تھے، شائد چند قدم چل کر تم لوٹ آؤ گی، مگر تم لوٹ کر نہیں آئی اور میں انتظار کرتا رہا، شائد قدرت کو یہی منظور ہوگا کہ مجھے منزل کا پتہ معلوم تھا سو اس لیے میرے قدم جن راستوں پر چلے وہ تم تک آپہنچے.
ضمیران عمران
مختصر کہانیاں
2
#ShortStory
#urdu
#urdustories
#urduadab