...

3 views

दो ग़ज़ सही ये मेरी मिल्कियत तो हैऐ मौत तूने मुझे जमींदार कर दिया
دو گز زمیں سہی یہ مری ملکیت تو ہے
اے موت تو نے مجھکو زمیں دار کر دیا
۔ راحت صاحب آج سے ایک سال پہلے آج ہی کے دن اس فانی دنیا کو الوداع کہہ کر خاموش ہو گئے،
لیکن سبھی کو اپنے ہنر سے آواز دیتے گئے، جب کبھی کوئی ہندوستاں کو خود کی ملکیت بتانے کی...