...

19 views

(Life Situation)
آپ کبھی آپ کیا ہم سب !زندگی کے ایسے موڑ پر کھڑے ہوتے ہیں کہ ہم جو ہے ہو بتا نہیں سکتے اور جو ہم نہیں ہے وہ ہم سمجھانہیں سکتے اور زندگی بڑی ہوشیارہے کہ کبھی وہاں لا کر کھڑا کرتی ہے کہ جو ہم ہے وہ سمجھا تو سکتے لیکن جو نہیں ہ ے وہ بتا نہیں سکتے, تو بس !خود کو سمجھو اور دو سروں کو بلکل سمجھانے کی ضرورت نہیں. کیونکہ اگر آپ سمجھ دار کو سمجھانے چلے تو سمجھ دار کس کو سمجھائے گا. ( یہ ہے نہ بات )! تو بس آج سے
آج سےکیوں! ابھی سے ‏
‎Your ‎Life ‎Without ‎People ‎Thoughts
‎Happy ‎New ‎Life ‎With ‎New ‎Day
Just ‎Smile