غریبی
ایکواقعہ جومیرے ساتھ
پیشآیااورکئ روذتک ذہنپر
!!!! چھایارہا
میں نے جلدی سے بیڈ پر پڑے تحائف کو سمیٹا اور دروازہ کی طرف لپکی ۔
دروازہ کھولا تو سامنےاپاہج ضعیف خاتون کھڑی تھی جو کافی غریب معلوم ہو رہی تھی ۔میں نے تعارف پوچھا"جی کون؟؟
بیٹا میں نصیبن ہوں اماں کو بلالاوء وہ جانتیہیں۔
مجھے بڑی حیرت ہوئی کہ آخر یہ ہیں کون جنھیں امی جانتی ہیں اور میں نہیں میں نے انھیں دالان میں پڑے تخت پر بٹھایا اور امی کو اطلاع دی ۔
امی کو آتا دیکھ ان صاحبہ نے سلام کیا اور امی...