...

8 views

حاسدتھی اک ‏دوست
گھرمیں سب سےبڑی اور ماں کی سب سےلاڈلی بیٹی تھی وہ!!!
صرف ماں کی لاڈلی ہی نہیں اسکی کاپی بھی تھی.......اکثر کہتےہیں کہ لاڈلوں کےلیےحادثے عذاب ہوتے ہیں---اس کہ ساتھ بھی ایک حادثہ ہوا جس نے اسےبتایاکہ وقت کسی کا نہیں .........
اک دوست بنا بیٹھی تھی وہ.....
یا شائید ایک سانپ خرید بیٹھی تھی.....وہ کبھی جان ہی نہیں سکی کہ جسےوہ دوست سمجھ رہی ہے وہ اسی کی خوشیوں سے جلتی تھی .....
کہتے ہیں گندگی کے ڈھیر کو اگر چھپابھی دیاجائےتب بھی اس کی بدبواسے ظاہر کر ہی دیتی ہےبلکل ایسے ہی منافق بھی زیادہ دیر تک اپنااصلی چہرہ چپھانہیں سکتا......اس لڑکی نے ہر طرح سے اپنی محسن کو تباہ کرنے کی کو شش کی....جب کامیاب نا ہوسکی تب اس نے اس کی ذات پر بدکرداری کے ہتھیار سے وار کیا😭😭😭😭
‎© ‏nooreywrites ‎#writco ‎#writcoapp ‎ ‎#urdulovers ‎ ‎#writers ‎#writcoapp ‎ #WishingForABeautiful&ProsperousFutureAhead #wishingstars