...

29 views

نعت نبیﷺ
دنیا کی تمام آوازوں کو سننے کے لیے سماعت کی ضرورت ہوتی ہے اور سماعت کے لیے "کان" ہونا ضروری ہیں لیکن "نعت نبیﷺ" دنیا کی واحد آواز ہے جو صرف "دل" بلکہ باادب دل سے سنی جا سکتی ہے

‏English ‏Translations

‏All the voices of the world need hearing to be heard and to hear one must have ‎"ears" ‏but ‎"Naat Nabi" ‏is the only voice in the world that can be heard only by ‎"heart".

© صائمہ الفت ؔ ‏