...

14 views

Evolution of time
کبھی دل بے وجہ اداس ہو جاتا ہے کچھ لکھنا چاہوں تو لکھا نہیں جاتا،کچھ کہنا چاہوں تو الفاظ ساتھ نہیں دیتے کچھ کرنا چاہوں تو جسم سن سا ہوتے ہوئے دکھائی دیتا ہے۔ ایک عجیب سی کیفیت طاری ہو جاتی ہے جیسے کچھ ہے جو ہو چکا ہے اور بہت کچھ ایسا ہے جو نہ ہو کر بھی ہو چکا ہے کیونکہ یہ انسانی فطرت ہے جو ہوتا ہے وہ نہیں ہوتا جو ہمارا گماں ہے وہ حقییت سے بھی آگے تک جا پہنچا ہے ،...