تقسیم
میرے گاؤں میں ایک مسجد تھی اور گاؤں میں سب نمازی تھے اور اب گاؤں میں چار مسجدیں(مساجد) ہیں اور سب ویران پڑی ہیں تقسیم کرتے ہیں ہم عبادت کو کہ تیری عبادت الگ ہے میری عبادت سے واہ واہ اےمسلمان. لیکن دین صرف ایک ہی ہے اسلام. اللّه ہم سب کو ایک ہونے کی توفیق دے اور پانچ وقت نماز باجماعت پڑھنے کی توفیق دےامین
© Malik
© Malik