...

8 views

دوست
قدیم زمانے کی بات ہے دوست دوستوں کے لیے جان دیا کرتے تھے اپنی ہر خوشی دوستوں پر وار دیا کرتے تھے ۔غموں میں ہر پل دوستوں کے ساتھ ہوا کرتے تھے۔خوشیوں میں انکی خوشی ساتھ منایا کرتے تھے ۔اب جدید دور کی بات بتاؤں تمہیں ۔اب یار ہی یاروں کو مار دیا کرتے ہیں ۔انکی خوشیوں میں شریک ہونا دور انکی خوشیوں کو برباد کیا کرتے ہیں ۔
وہ دور ہی اچھا تھا زینب جب حطوط لکھا کرتے تھے
دور تھے پر ایک دوسرے کے پاس ہوا کرتے تھے
یہ دور نہیں اچھا زینب اب دو منٹ میں میسج ہوا کرتے ہیں
ایک سکرین شوٹ سے بہت سے رشتے دور ہوا کرتے ہیں
‏🔥