...

0 views

موت کی حقیقت
بے بسی کی انتہا کبھی محسوس کرنی ہو تو ان پیاروں کو یاد کر لیجیے، جن میں آپکی جان بستی تھی، جن کی آواز اور مسکراہٹ آپ کے اندر جینے کی اُمنگ بھرتی تھی، جن کی ذات وہ پر سکون آغوش تھی جہاں آپ دنیا بھر کے غم اور تکلیفیں بھول جاتے تھے، اور گھر...