کچھ خاص کچھ عام زندگى کے پہلو
زندگى مىں آپ کو ملنے والا ہر شخص آپ کے ساتھ اس وقت تک مخلصى کا داوىدار ہوتا ہے جب تک اسے آپ سے کو ءى مطلب ہو اگر تو آپ اس کا وہ کام کر دىتے ہىں تو اس وقت تک جب تک کہ وہ اپنا سارا کام نکلوا نا لے آپ کى غلا مى تک کرنے کو آمادہ ہو جاتا ہے لىکن ىہى لوگ کام نکلوانے کہ بعد اىسى پلٹى لىتے ہىں کہ شاىد آپ کو پہچاننے سے بھى انکار کر دے حضرت على نے ارشاد فرماىا ہے کہ جس پر احسان کرو اس کہ شر سے بھى بچو۔ لوگو نے نىکى کر درىا مىں ڈال والے جملے کو بہت سنجىدہ لىا لىکن مطلب اپنى مرضى کا ہى نکالا جىسا کہ ىہ ہر دفعہ کرتے ہىں اس جملے مىں لوگو کو اپنى نىکى کو درىا مىں ڈالنے کا کہا گىا ہے لىکن لوگ خود تو نىکى کرتے نہىں اور دوسروں کى نىکى بڑى محنت سے آرام سے اور اپنے ضمىر کو مار کر درىا مىں ڈالنے مىں لگے ہوتے ہىں۔ مىرے ان جملوں کا مطلب ىہ ہر گز نہىں کہ مىں بہت نىک اور پارسا،ہو ہر انسان کو اصلاح کى ضرورت ہوتى ہے مجھے بھى ہے مىرے ان جملوں کا مقصد صرف ىہ ہے کہ ہم اپنا قىمتى وقت جو دوسروں کى براءىاں...