...

6 views

جنم ‏دن ‏مبارک ‏ہو ‏
ائے میری جانِ حیات !  آپ کے لئے میں کیا مانگوں
خود سے بھی بڑھ کے آپ کو اس جہاں میں مانگوں
آپ کے لئے رحمتیں عظمتیں خوشیاں دل و جان سے مانگوں
عمر دراز ہو آپ کی ، زندگی آباد ہو آپ کی ، ، ہر مراد پوری 
ہو آپ کی
مانگی ہیں بہت دعائیں ، خدا کرئے پوری ہو ہر ایک دعا آپ کی
  آپ کا دل اللہ کے نور سے منور ہو " رحمَن "کا خاص کرم آپ پہ ہو
صرف آپ کا جنم دن ہی نہیں زندگی کا ہر دن آپ کیلئے مبارک ہو
 ❤دل سے آپ کو جنم دن مبارک ہو مبارک ہو❤
  ( رومیسہ راج )‏
‏ ‏( میری ‏زندگی ‏جنم ‏دن ‏مبارک ‏ہو ‏)