...

7 views

قابل ‏اعتماد
قابل ا عتماد
اگر عمل مسلسل ہو تو ایمان کامل ہونے میں کوئی شک ہی نہیں ، اور جس کا عمل کامل ہو اسے قابل ا عتما د بولا جاتا ہے ۔ ایسا شخص جس کے حسن سلوک میں کمی یا زیادتی کسی کا مرتبہ دیکھ کر نہ آے۔ رشتہ کوئی بھی ہو، ہیں تو سب سے پہلے انسان ۔ اگر ایسا سوچ لیا جاے تو زندگی بہت آسان ہو سکتی ہے ۔ پھر چاہے تو وہ گلیوں میں مزدوری کرنے والا انسان ہو یا پھر کسی بہت بڑے آفس میں بیٹھ کر مزدوری کرنے والا انسان ہو۔ اور یہ چھوٹے چھوٹے سے عمل پتا نہیں کب کسی کو حقیقی عامل بنا دے۔
صبیحہ اسلم
© Sabiha Aslam