...

10 views

ہجر کی راتیں
ہم تو ان سے وفائیں نبھاتے ہوئے
اجڑے ہیں خود انہں دل میں بساتے ہوئے
بہت سی ہجر کی راتیں گزار ی ہم نے
دکھ چھپاتے رہیں محفل میں مسکراتے ہوئے
دل نا امید ٹوٹ کربکھر گیا اب
تھک گئی انتظار کے دیپ جلاتے ہوئے
سو ہی گئی وہ پاگل آ خر شب کو
اس کی یادوں کو دل سے لگاتے ہوئے
شاعرہ صباء نور


© Saba writes