...

23 views

غزل
کيونکر توئی یکتا نہ ہو
جب صرف تو دکھتا نہ ہو

زندان ميں غوغا نہ ہو
پنچھی کوئی اڑتا نہ ہو

تيری کمی محسوس ہو
گر کوئی بھی ٹکتا نہ ہو

ہوں بوئے گل...