...

10 views

لفظ ‏
لفظ بولتے ہیں ‏
لفظ بند دروازو ‏ں کو کھولتے ہیں

‏لفظ زہر کو مٹھاس میں بدلتے ہیں ‏
لفظ عام کو خاص میں بدلتے ہیں ‏
لفظ بے رنگ داستانوں میں رنگ بھرتے ہیں ‏
بے زبانوں کو زباں دیتے ہیں ‏
لفظ سوچ کو حقیقت میں بدلتے ہیں ‏