...

7 views

مایوسی
مایوسی پتا ہے کیا ہے ؟ یہ سوچ لینا کہ کچھ نہیں ہونا میرا وقت یہی رہے گا،میری سوچیں نہیں بدلیں گی میں یوں ہی رہ جاؤں گا یہی وہ صبر کی دوڑ ہے جو اپنے رب عزوجل یقین کرنا سکیھاتی ہے اور صبر سے کام لیں اور یقین رکھیں کہ سب ٹھیک ہو جائے گا اور سب ٹھیک ہے یہ سوچیں سب وقتی ہیں سب ختم ہو جائے گا ایک دن یہ یقین رکھیں کہ آگے ایک نیا سفر آپ کا منتظر ہے آگے خوشیاں منتظر ہیں آپ کی اور وہ جو رب العزت ہے ہر چیز پر قادر ہے اپنے بندوں کو کبھی رسوا نہیں کرتا کبھی ناامید نہیں کرتا کبھی مایوس نہیں کرتا صبر مانگتا ہے وہ بس ہم سے۔

© مرزا ہارون