...

11 views

جب تم تھے۔۔۔۔۔
تم کہا کرتے تھے کبھی ساتھ نہیں چھوڑو گے
یہ رشتہ جنموں کا کبھی اسے نہیں توڑو گے

وہ تمہاری وفا کی ہر ایک بات یاد آتی ہے
یاد کرتے کرتے ہم کو بڑا ہی رلاتی ہے

کتنی جھوٹی تھی نا وہ ساری باتیں تمہاری
کتنی بےچینی میں کٹتی ہے اب راتیں ہماری

بہت ناز ہوا کرتا تھا ہمیں ...