...

3 views

میری پریت امر کر دے
مختصر سی کہانی کو مکمل کر دے،
میری محبت میں چند عبارت لکھ دے۔
زندگی ہے دو پل کی، شکوہ کیا کرنا،
تو ان پلوں میں میری پریت امر کر دے۔

اندازِ بیان سے یہ ظاہر کر دے،
اظہار نہ سہی اقرار کے دے،
انا کے قید میں جی کر کیا کرنا،
تو میری پریت امر کر دے۔

© Aisha Rahman