...

6 views

کتاب
کھولی ایک کتاب ہے
یہ کتاب ہے میری زندگی
تھے وہ سارے طویل سال
جو لمحہ لمحہ گزر گئے
وہان رونقیں تھیں عروج پر
میں نے ورق ورق کھنگا ل لیا
ایک میں نہ تھی کتاب میں
© Sabiha Aslam