...

1 views

story with flowers
بے موسم مرجھایا پھول

آج کی صبح بڑی افسردہ اور دل فریب تھی، میں اپنی آرام گاہ میں ہوں اور کسی پھول کو خواب میں دیکھا رہا ہوں۔ آندھی کا ایک چھوٹا سا چھونکا آتا ہے اور ایک دم سے اک پھول درخت سے گر رہا ہے۔ اور کوئی اوجھل سا چہرہ مجھے نظر آتا ہے جو اُس پھول کو زمین پر گرنے سے قبل اپنی آغوش میں لے لیتا ہے۔ جب پھول اُس شخص کو دیکھتا ہے تو چاہتا ہے کہ اُس شریف انسان کا شکر ادا کیا جائے مگر پھول جب اپنی آنکھوں پر پڑی کلیوں کو ہٹا کر اُس کی آنکھوں کی خلقت...