...

5 views

صدائے ‏دل

‎چپ کروا رہا ہوں ، خاموش ہو جا
اے دل کیوں شور کرتا ہے

جس دل پے توں مرتا ہے معلوم کیا تجھے؟
وہ دل تو کسی اور پے مرتا ہے

کہا جو دل کا حال میں نے قاضی سے
جواب آیا ، دنیا ہے صاحب یونہی تو چلتا ہے

© قاضیwrites🔥