ماں
ماں ایک ایسی ہستی ہے
جس میں دنیا بستی ہے
ماں کا کوی مطبادل نہیں
ماں نہیں تو کچھ نہیں
ماں کی ڈانٹ میں بھی لاڈ ہیں
ماں کا پیار اونچا پہاڑ ہیں
ماں پیار کی وہ مورت ہے...
جس میں دنیا بستی ہے
ماں کا کوی مطبادل نہیں
ماں نہیں تو کچھ نہیں
ماں کی ڈانٹ میں بھی لاڈ ہیں
ماں کا پیار اونچا پہاڑ ہیں
ماں پیار کی وہ مورت ہے...