...

8 views

خواب

‎منقطع کر کے رابطے، مجھے بھولنے کی کوشش جاری ہے؟
آج آپ ترسأیے خؤب ہمیں، خدا جانے کیا کل ہماری باری ہے

آپ آج تو مظلوم ہیں زمانے کی اس گہما گہمی میں
زمانہ کو کیا معلوم، اس عاشق نے کیسے عشق کی بازی ہاری ہے

پھر ڈھونڈتی آی اک دن میرے گاؤں میں ننگے پاؤں مجھے
کہا لوگوں نے، تو ہے اسکی معشوقہ؟ قبر کی مہک بتا رہی ہے

کاتبین جو حساب لکھنے کو آے قبر میں میری ، خیال آیا!
میں واقع مردہ ہوں یا خواب میں بھی تو مجھے آزما رہی ہے؟








‏🔥
‎© قاضیwrites🔥