...

5 views

کون۔۔۔۔۔۔۔
مجھ سے دل لگائے گا کون،
خود کو کہاں گرائے گا کون۔

میں تو فراق کا مارا ہوں،
اور فراق چاہے گا کون۔

اب خدشہ ہےان گلیوں سے،
آئے گا کون جائے گا کون۔

گر میں کوئی ساحل ٹھرا،
پھر آب تلے آئے گا کون۔

میں نے نبھائے ناطے بہت
مجھ سے ناطہ نبھائے گا کون۔

‏hamzawrites.... ‎
© my philosophy.