...

7 views

ستون ‏دوم
ہے دین اسلام کی بنیاد ستون دوم
‎کر قائم عمارت دین بذریعہ ستون دوم

‎نبی کی آنکھوں کی ٹھنڈک ستون دوم
‎کرے فرق حق و باطل ہے سوال اول ستون دوم

‎گر دیکھتا ہوں جب نمازیوں کو پڑھتے
‎ڈوب جاتا ہوں شرم میں گر ہو امنگ ستون دوم

‎فرمان نبی بے حیائی سے بچائے نماز
‎پس تھام دامن حیا بذریعہ ستون دوم

‎ہو گر مسلماں تو کر ادا نماز
‎وگرنہ ہو سرزد کفر بنا ستون دوم

‎کر ڈالے الگ جو مسلم کو کافر سے اے حسن
‎منکر کو نمازی سے انساں کو شیطان سے فقط ستون دوم







‏By PMMH