Kya likhun!?
سمجھیں بے ذوق سبھی ایسا میں اب کیا لکھوں
ہے بہت بولنے لکھنے کو مگر کیا لکھوں
چھوڑ گئے تیرے لئے مجھکو جو بھی اے پیارے
اب بتا حمد کروں تیری یا اُنکو پارسا لکھوں؟
ہے مجھے ناز بہت تیری وفا پر اے قمر
طنز کہتا ہے کہ یہ مصرعہ بارہا لکھوں
اتنی عاشق نہیں جو چھاپ میں اپنی بدلوں
کہ تخلص کی جگہ نام دیا تیرا لکھوں
میرے دل میں بھی ہے تو اور کہیں دور بھی ہے
...
ہے بہت بولنے لکھنے کو مگر کیا لکھوں
چھوڑ گئے تیرے لئے مجھکو جو بھی اے پیارے
اب بتا حمد کروں تیری یا اُنکو پارسا لکھوں؟
ہے مجھے ناز بہت تیری وفا پر اے قمر
طنز کہتا ہے کہ یہ مصرعہ بارہا لکھوں
اتنی عاشق نہیں جو چھاپ میں اپنی بدلوں
کہ تخلص کی جگہ نام دیا تیرا لکھوں
میرے دل میں بھی ہے تو اور کہیں دور بھی ہے
...