...

1 views

ان آنکھوں کا جب تک اشارہ نہیں ہے مرے دل میں جشن بہارا نہیں ہے
ان آنکھوں کا جب تک اشارہ نہیں ہے
مرے دل میں جشن بہارا نہیں ہے

بسی ہے مرے دل میں بس ایک تو ہی
کسی اور کا تو گزارہ نہیں ہے ...