...

12 views

واحد خواہش
یہ میرا کامل ایمان یہ میرا تجربہ ہے کہ
مجھ سے زیادہ میرے حال سے واقف ہیں آپ ﷺ
نہ صرف واقف ہیں بلکہ میری فریاد بھی سنتے ہیں آپ ﷺ
نہ صرف سنتے ہیں بلکہ سدا کرم بھی فرماتے ہیں آپ ﷺ
باوجود اس کے اے میرے آقا ﷺ
میں آپ ﷺ کے شہر میں آ کر ایک بار
آپ ﷺ کو اپنے زخم دکھانا چاہتی ہوں
آپ ﷺ کو اپنے دُکھڑے سنانا چاہتی ہوں

© صائمہ الفت ؔ ‏