...

6 views

Names reflect our personalities
تیرا نام بنے گا تیری عزت
جب تو اس کا احترام کرے گا
حق اداء کر اپنے نام کا
وہی تیرا باعث فخر بنے گا

© ‏Sakina ‎